PEARLS OF WISDOM

 

SUMMARY IN ENGLISH
     Text I There were two brothers . On was wealthy as he was in the service of Sultan . The other worked hand to earn his livelihood . The rich brother urged the poor to start service at Sultan but he refused by saying that he is free , though not wealthy . He does not want to restrict freedom .

    Text II A king and his slave were selling in a boat . The slave had never been to see . He was afraid and started making noise . The king tried his level best but could not make the slave quiet . After seeking permission , a wise man present there threw him in the sea . He was too much afraid and hardly managed to come back in the boat . Now he came to know the safety of the boat , sat in the corner quiet .

    Text III The another narrates an incident of an Arab who was on his Journey in the desert . He lost his way and ate all provisions he had . He was too upset . At last , he saw a bag . He become too much happy thinking of food in it . He became sad to see if was full of pearls as food as highly needed not pearls .

    Text IV Learning a skill is more important than property and wealth the reason is one can lose property and wealth but not the skill .

    Text V No one should interrupt the discussion of others as it is equal to the confession of folly . Intelligent people do not speak until there is silence .

Text II ایک بادشاہ اپنے غلام کے ساتھ ایک ہی ہی کشتی میں سفر کر رہا تھا ۔ اس غلام نے اس سے پہلے سمندر کا سفر نہیں کیا تھا ۔ وہ ڈر گیا اور ال سے کانپنے لگا ۔ اور کسی صورت پر سکون نہیں ہوابار بار چپ کروانے پر بھی چپ نہیں ہوا ۔ اس پر بادشاہ بہت ناراض ہو گیا ۔ کشتی میں ہ مند آدمی بھی تھا ۔ اس نے بادشاہ سے غلام کو خاموش کروانے کی اجازت چاہی ۔ عقلمند آدمی نے حکم دیا کہ غلام کو پانی میں پھینک دیا ہے ۔ وہ پانی میں گیلا ہو گیا ۔ بڑی مشکل سے دوبارہ کشتی میں آیا اور چپ کر کے کونے میں بیٹھ گیا ۔ یہ بادشاہ کو عجیب لگا کیونکہ وہ دانائی اور رت عملی سے ناواقف تھا ۔ بادشاہ نے عقلمند آدمی سے حکمت دریافت کی ۔ جواب ملا کہ غلام کشتی کی حفاظتی جگہ کی اہمیت سے ناواقف تھا ب اس کو سمندر میں پھینکا گیا تب اسے کشتی کی حفاظتی جگہ کا علم ہوا اور خاموش ہو گیا ۔ Text ||| میں ایک عرب کو بصرہ کے زیور بیچنے والے لوگوں کے پاس بیٹھے ہوئے دیکھا ۔ وہ انہیں کہانیاں سنار ہا تھا ۔ ایک دلچسپ کہانی ہے پائی کہ ایک دفعہ وہ ریگستان میں رستہ کھو گیا اور اپنی تمام اشیاء خوردونوش ختم ہو گئی اس کی خوشی دیدنی تھی جب اسے ا ایک ھیلا نظر آیا ۔ اس نے یہ سوچا کہ اس میں خشک اناج پا کھانا ہو گا ۔ لیکن اس وقت اسے مایوسی ہوئی جب اس نے دیکھا کہ اس میں قیمتی موتی تھے ۔ تب اس نے ہا کہ صحرا میں سفر کرنے والے مسافر جو بھوکے پیاسے ہوتے ہیں ان کے لیے موتی اور سپیاں برابر ہیں جب کہ اس کے پاس کھانے کے ہے کچھ نہ ہو ۔ یہ معنی نہیں رکھتا کہ اس کی کمر پیٹی موتیوں سے سجائی گئی ہو ۔ ( 1 ) Text IV عقلمند آدمی اپنے طالب علموں کو نصیحت کر رہا تھا کہ جائیداد اور امیری قابل بھروسہ نہیں پس ہنر سیکھو ۔ چاندی ، سونا ، جائیداد وئی بھی ہتھیا سکتا ہے جبکہ ہنر نہیں ۔ ایک ہنر اور پیشہ ایک زندہ فوارہ ہے بلکہ دائمی دولت ہے اور پیشہ ور آدمی دولت کھو سکتا ہے بلکہ پیشہ نہیں جدھر بھی وہ جائیگا اسکے ہنر کی وجہ سے اسکی عزت ہو گی ۔ Text V میں نے ایک عقلمند آدمی کو کہتے ہوئے سنا کہ آج تک میں نے کسی کو اپنے حماقت کا اقرار کرنے میں سنا سواۓ ان کے جو دوسروں کی بات ختم ہونے سے پہلے بولے ۔ الفاظ کا سر اور دم ہوتے ہیں ۔ دوسرے کے الفاظ میں اپنے الفاظ مت داخل کرو ۔ ایک عقلند آدمی جب تک کہ خاموشی نہ ہو ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post