CHOOSING CAREER

 

SUMMARY IN ENGLISH

    This letter is about career counselling . The letter explains the strategies , method and techniques to adopt a better profession . Appropriate selection relevant to his field is very important because random selection can affect his whole life . The letter explains the strategies , method and techniques to adopt a better profession . Appropriate selection relevant to his field is very important because random selection can affect his whole life . The career expert doesn't mention any specific profession as it is and must be a person's own decision keeping in view its pros and cons . Instead of mentioning any specific career , the career expert has shared valuable suggestions and steps that if taken into consideration , are really helpful in career selection . The decision of choice of career

considered the toughest due to a number of reasons . At the first place , selecting the right career is not an easy task . At times it happens that the career for which we spend too much of our time and energy ends up by giving us displeasure if it does not meet our expectations either with respect to money or mental satisfaction . Career selection is something that is beyond personal preference . The person should consider other aspects . Hence , the long list of prerequisites for making a decision of career selection makes it one of the difficult decision to be taken by someone in life .

انسان کو کیا جانا چاہے ؟ ایک ایسا سوال ہے جو اس کو خیالوں کی دنیا میں نے جاتا ہے ۔ ابتد اور میں اکثر کے پا ٹکٹ بنے کا خواب کھتے ہیں کچھ جاسوسی دنیا کا حصہ بننا چاہتے ہیں کچھ ڈاکٹر بن کر انسانیت کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں جو پر عزم رہ کر محنت کر تا ہے اس کا خواب ضرور شرمندہ تعبیر ہو تا ہے ۔ اس سے قبل کہ ہم کسی بھی کیر تیر کا انتخاب کر میں ہمیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ کیر ئیر اور کام Job میں بہت فرق ہے ۔ کام وہ ہے جو انسان صرف پیسے کمانے کے لیے کرتا ہے لیکن کیر ئیر کام سے بڑے فلسفے کا نام ہے کام کے بر عکس کیر ئیر ایک پاسٹ کانام ہے ۔ جس کی کامیابی تعلیم اور مہارت پر ہوتا ہے ۔ کیر ئیر کا انتخاب کرنے سے پہلے اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ جس کیر ئیر کا آپ انتخاب کر رہے ہیں اس میں آپکو کپی ہوئی ہاہے جس میں کام کر کے آپ کا اطمینان اور خوشی ملتی ہے کیو نکہ کامیابی محنت اور لگن کا بستر اج ہے کیرئیر کو انسان کی شخصیت کے مطابق ہونا چاہیے بعض لوگ ملنسار ہوتے ہیں اور بعض شرمیلے ۔ اگر کیر ئیر اور شخصیت میں مطابقت ہو تو کامیابی یقینی ہوتی ہے ۔ کیونکہ ملنسار لوگ اروبار میں بہت کامیاب ہو سکتے ہیں شرمیلا پن والے لوگ کاروبار میں کامیاب نہیں ہو سکتے ۔ اس کے علاوہ کیر پیر پھٹنے سے پہلے ہمیں اپنی طاقت اور کمزوری کا علم ہونا چاہیے کیونکہ آپ کو دو کیر ئیر منتخب کرنا ہو تا ہے ۔ جس میں آپ کی واپسی کے ساتھ قابلیت اور قدرتی صلاحیتیں ہوئی پائیں ۔ بعض اوقات ہم حقیقت کو بالائے طاق رکھ خیالی پلاؤ پکاتے ہیں جو ایک کیر ئیر میں ناکامی کا سبب بنتا ہے ۔ اگر آپ فوج میں بھرتی ہونا چاہتے ہیں تو آپ کو علم ہونا چاہیے کہ جسمانی ، ذہنی تندرستی میں آپ اپنے مثال آپ ہوں اور سختیوں کو جھیں کتے ہوں ۔ کیونکہ اس میں آپ کی کامیابی ہے بہت سارے کیر تیر بہت اعلی تعلیم کے متقاضی ہیں جس میں آپکو یونیورسٹی کی اعلی ڈگری بھی چاہیے ۔ یونیورسٹی میں داخلہ لینا آسان نہیں اور پھر وہاں کی تعلیم کی کامیابی کے لیے آپکی قابلیت کا ہونا ضروری ہے بعض اوقات ہماری بھر پور کوششوں کے باوجود ہم اپنے کیر ئیر میں کامیاب نہیں ہوتے جسکی کوئی نہ کوئی خاص وجہ ہوتی ہے ۔ ہماری دوپی ، قابلیت اور مطلوبہ اہلیت کا نہ ہونا کیر ئیر میں ناکامی کی بہت ساری وجوہات میں سے ہیں ۔ چنانچہ ضرورت اس امر کی ہے کہ جب بھی ہم اپنے کیر ئیر کا انتخاب کر میں ہمیں بہت احتیاط کرنی چاہیے تا کہ ہم ایسا کیر ٹیر کا انتخاب کر میں جسمیں کامیابی ہمارے قدم چو ہے ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post