PLACES OF HISTORICSL / CULTURAL IMPORTANCE

 

   SUMMARY IN ENGLISH 

 Located in Southeast Asia , Singapore consists of one 30 - mile - long island surrounded by 62 smaller islands . The country's neighbors include Malaysia to the north and Indonesia to the south . It is one of the advanced countries of the world . Singapore's name is itself derived from ' Singa Pura ' ( which means " Lion City " ) . According to the Malay Annals , Sang Nila Utama , a prince from Palembang , gave this name to the island after he came ashore and saw a creature he believed to be a lion
       2 : It's a city of ( man - made ) waterfalls .
       3. It's one of the world's greenest cities .
       4. It is fusion of East and West .

      The people who live there are rich and prosperous . The Port of Singapore is the busiest container transshipment hub and the largest publicly owned port in the world . Located on the southern end of the Malay Peninsula , 30km south - west of the Port of Johor in Malaysia , the Port of Singapore offers connectivity to more than 600 ports in 123 countries.Singapore is known in the world as one of the prosperous and wealthiest countries in the area because Singapore's economy has been previously ranked as the most open in the world , the joint 4th - least corrupt , and the most pro - business . Singapore has low tax - rates and the second - highest per - capita GDP in the world in terms of purchasing power parity ( PPP ) . Located to the south of Malaysia , Singapore known for its glitz and glamour Often described as one of the cleanest and most orderly cities in the world , the island city - state is also undoubtedly one of the world's most popular visitor destinations . From shopping frenzy , delectable culinary delights , awe - inspiring museums , adventurous theme parks , exotic gardens - Singapore has something for everyone .

 سنگاپور ملائشیا کی بندرگاہ سے چھ گھنٹے کی مسافت پر ہے ، رات کا وقت تھا جب ہم سمندری راستے سے وہاں پہنچے ۔ سنگا پور پرا انداز تھے ۔ سنگاپور جغرافیائی طور پر ایسی جگہ پر واقع ہے ۔ جہاں Pacific اور انڈین سمندر میں سفر کرنے والا جہاز یہاں سے گزرتا ہے یہ مفت بندر گاہ ہے اور جہازوں کے ایندھن کا مرکز سنگا پور ایک چھوٹا سا ملک ہے جسکو ہم جزیرے والا ملک کہہ سکتے ہیں اس کا سب سے بڑا دریا و میل لمبا ہے جو سمندر میں گرتا ہے ۔ پوری دنیا سے لوگ آکر یہاں سے ہوۓ ہیں یہاں پر قوم ، رنگ و نسل اور مذہب کے لوگ ہیں ۔ مسلمان ، عیسائی ، سکھ ، ہندو اور بدھ مت کے پیروکار بھی ہیں ۔ سنگا پور ایک ترقی یافتہ ملک ہے یہ دنیا کے خوشحال اور امیر ترین ممالک میں سے ایک ہے اس کا رقبہ 228 سکوائر میں ہے ۔ جاپان کی رح یہ بھی ہر طرح خام مال اور کھانے کی چیز میں در آمد کر تا ہے ۔ پوری دنیا سے سیاح یہاں آتے ہیں جو اس ملک کی آدمی کا بہت بڑا حصہ ہے ۔ سنگاپور کو خریداروں کی جنت کہا جا سکتا ہے ۔ یہاں پر ہر کوئی بہت ہی سستی تا ہے بھی لگا تار بارش ہوتی ہے ہریالی اور صفائی بھی یہ اپنی مثال آپ ہے اسکو دنیا کا مسٹر کلین کہا جا تا ہے ۔ گورنمنٹ کی سطح پر یہاں صفائی کا چیز میں خرید سکتا ہے یہاں ہر طرح کے مشرقی اور مغربی کھانے ملتے ہیں ۔ ذرائع آمد ورفت بہت آرامدہ ہے ۔ یہاں کا موسم بھی بہت اچھا ہو سختی سے خیال رکھا جاتا ہے ۔ اس ملک دیہی علاقہ بھی لا جواب ہے دیہی علاقہ بہت ہر ابھرا ہے اور ہر طرف پھل دار درخت ہیں ۔ اس ملک کو شہروں کا شہر کہا جا تا ہے کیوں کہ ہر طرف ماربل کے شہر کے مجسمے پاۓ جاتے ہیں ۔ تعلیم پر پوری ملک کے بجٹ کا 25 فیصد خرچ کیا جاتا ہے ۔ پوری دنیا سے لوگ تعلیم حاصل کرنے آتے ہیں یہاں کا تعلیمی معیار بہت اچھا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post