TECHNOLOGICAL REVOLUTION

 

SUMMARY IN ENGLISH

Technology has changed human life completely . It has not only improved Q4 . economy but has exalted the standard of human life to the optimum point . Everyday , Ans : there is new innovation is almost every walk of human life .

Technological revolution is the driving force of changing life of the people on the earth . The invention of telephone , radio , television , mobile , computer and internet owes to technology that have facilitated our lives to the fullest . In any emergency , we have now the host of facilities . We can call the police , our relating for help . Ambulances can be called in a Juffy and one can Jolted to hospital very fast . With the grace of Almighty Allah , our new generation is fully equipped with technology .

They can get any piece of information while sitting at home with the help of the internet . During Corona Virus pandemic technology helped the mankind . Online classes on google classroom , Microsoft team and zoom , the gifts of technology sustained the education on primary , secondary and tertiary level .

Teleschool , teledoctor and a score of other facilities are blessings of technology . Weather forcasting technology keeps us aware of hurricanes , cyclones , tsunamis , whirlwind and tornado . New vehicles have new technology , which have safety features like anti breakup system and airbags .

No doubt , in contemporary life there is big technological revolution in automobile industry . We have more efficient vehicles hose are not only fast but very impressive in fuel economy as well .

تعین کرتا ٹیکنالوجی نے ہماری زندگیوں میں بھر پور انقلاب برپا کیا ہے ۔ معیشت کی نشو نما اور معیار زندگی کی بہتری میں ٹیکنالوجی کا اہم کردار رہا ہے ۔ حدت اور اربوں لوگوں کا محفوظ اور اعلی زند گی ٹیکنالوجی کی مرہون منت ہیں ٹیلی فون ، ٹیلی ویژن ، صوبائل اور کمپیوٹر ا ٹیکنالوجی کے دو تحائف ہیں جنہوں نے ہماری زندگی کو ڈرامائی انداز میں بدل کر رکھ دیا ہے ۔ آجکل مختلف ہنگامی صورت حال میں ٹیکنالوجی کا بہترین استعمال کیا جاسکتا ہے ایکنالوجی کی مدد سے حادثات اور دیگر نقصانات میں کافی کمی آگئی ہے ۔ طوفان باد بادل ، سمندری طوفان اور دیگر طوفان کا قبل از وقت پیا چاننا بھی ٹیکنالوی کا کرشمہ ہے ۔ چھوٹے بچوں سے لیکر جوانوں و بزرگوں کو بھی ٹیکنالوجی نے مستفید کیا ہے بچے ٹیکنالوجی سے بہت اچھی تعلیم حاصل کرتے ہیں دور رہ کر بلکہ گھر بیٹھ کر ٹیلی میڈین اور ٹیلی اسکول کی مدد سے بہت زیادہ علم میں اضافہ ہو تا ہے انسان ٹیکنالوجی کو بروئے کار لا کر اپنی زندگی کے ہر میدان میں در پیش مسئلے سے نمٹ سکتا ہے ۔ آج کل کے دور میں ہر طرح کی معلومات انسان انٹر نیٹ کو استعمال کر کے حاصل کر سکتا ہے ۔ گھر بیٹھے تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونا بھی ٹیکنالوجی کا ایک معجزہ ہے ۔ والدین گھر بیٹھے اپنے بچوں کے نتائج اور اساتذہ کے ریمارکس انٹر نیٹ ، پورٹل پر ہر وقت دیکھ سکتے ہیں کسی بھی قسم کی بیاری کی آگاہی اور حفاظتی اقدامات بھی ٹیکنالوجی کی وجہ سے آجکل ہر عام و خاص کی دسترس میں ہیں ۔ آجکل نت نئی کار میں ان کے اندر حفاظتی فیچرز ۔ اے پی ایس ( ABS اور ائیر بیگز سب سائنس اور ٹیکنالوجی ہی کے سبب ممکن ہوا ہے ۔ ائی ۔ کامرس نے کافی حد تک لوگوں کے لیے نہ صرف روز گار میسر کیا ہے بلکہ دوسری طرف بہترین سہولت بھی فراہم کی ہے گھر بیٹھے آرڈر دے کر آپ ہر قسم کی اشیاء منگوا سکتے ہیں سائنس اور ٹیکنالوجی نے انسان کا ہر قسم کا خواب شرمندہ تعبیر کیا ہے تعلیمی ، فنی ، طبی غرضیکہ ہر میدان میں ٹیکنالوجی نے انقلاب برپا کر دیا ہے جس سے زندگی کافی حد تک آسان ہو گئی ہے 

Post a Comment

Previous Post Next Post